1

چین کا آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ

News Discuss 
چین نے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ڈمی وارہیڈ سے لیس تجرباتی میزائل بحرالکاہل میں مقررہ مقام پر گرا، میزائل تجربہ معمول کی فوجی تربیتی پروگرام کا حصہ تھا۔ https://www.city42.tv/06-Jul-2026/207749

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story